قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان شہید

قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان شہید

 06:02 pm  

سری نگر: 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران ضلع گندربال میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

قابض بھارتی فوج نے چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی لی اور خواتین و بزرگوں سے بدتمیزی کی، سہمے ہوئے بچوں کو ڈرایا دھمکایا اور نوجوانوں کو گرفتار کرکے لے گئے

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 Urdu News. All Rights Reserved