بڑی بڑی ویب سائٹس بند، صارفین شدید پریشان

بڑی بڑی ویب سائٹس بند، صارفین شدید پریشان

 06:31 am  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیر کی شام انٹرنیٹ کی سست رفتاری نے کروڑوں صارفین کو پریشانی اور ذہنی کوفت میں مبتلا کر دیا ہے۔انٹرنیٹ فراہم کرنے والی دنیا بھر کی بڑی بڑی ویب سائٹس کے صارفین سر پر ہاتھ رکھ کر
بیٹھے دانت پیس رہے ہیں۔ گوگل، ایمیزون ، فیس بک اور دیگر کئی کمپنیوں کے صارفین کو اس وقت شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن نے اس " فالٹ ـ" كپر جلد قابوپانے لینے كکی یقین دہانی تو کرادی ہے تاہم تاحال اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ یہ دعویٰ سامنے آرہا ہے کہ ممکنہ طور پر ایسا کسی بڑے سائبر حملے کی وجہ سے ہوا ہے۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 Urdu News. All Rights Reserved