دورہ پاکستان کے لئے سری لنکا کے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈز کا اعلان

دورہ پاکستان کے لئے سری لنکا کے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈز کا اعلان

 12:46 pm  

کولمبو: 
سری لنکا نے رواں ماہ کے آخری ہفتے شروع ہونے والے دورہ پاکستان کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

اکستان کے خلاف سری لنکن ون ڈے ٹیم کی قیادت لاہیرو تھریمانے کریں گے، ٹیم میں سدیرا سمارا وکرما، اویشکا فرنینڈو، شہیان جے سوریا، ڈاسن شناکا، اینجیلو پریرا، منود بھانوکا، وانندو ہسورنگا، لکشمن سندیکان، نووان پرادیپ، کاسن راجیتھا اور اسورو اڈانا شامل ہوں گے۔

 

آئی لینڈرز کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کپتان ڈاسن شناکا ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں سدیرا سمارا وکرما،اویشکا فرنینڈو، شہیان جے سوریا، اوشنڈا فرنینڈو،اینجیلو پریرا، منود بھانوکا، وانندو ہسورنگا،لکشمن سندیکان،نووان پرادیپ،کاسن راجیتھا ،لاہیرو کمارا،اسورو اڈانا،بھانوکا راجا پکسا شامل ہیں۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 Urdu News. All Rights Reserved