عاطف اسلم اور راحت فتح کے سعودی عرب میں کنسرٹس کی دھوم

عاطف اسلم اور راحت فتح کے سعودی عرب میں کنسرٹس کی دھوم

 07:53 pm  

ریاض:پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنی آواز کا جادو جگا کر شائقین کو جھومنے پر مجبور کردیا۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے منصوبے کے تحت سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے ’’ریاض سیزن‘‘ میں پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے گزشتہ روز اپنی آواز کا جادو جگایا۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 Urdu News. All Rights Reserved