کٹھ پتلی حکومت کو ملکی ادارے نہیں بیچنے دیں گے، بلاول بھٹو

 06:46 pm  

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیشہ سلیکٹڈحکومت میں ملکی اداروں کی نجکاری ہوتی ہے، پرویزمشرف ملکی ادارے بیچ نہیں سکا تو کوئی کٹھ پتلی بھی کامیاب نہیں ہوگا۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں مزدوروں کے حقوق پر ہر طرف سے حملے ہورہے ہیں، مزدوروں کامعاشی قتل کیاجارہاہے، 15مہینےمیں بےروزگاری میں جتنا اضافہ ہوا گزشتہ 10سال کے دوران بھی نہیں ہوا، عوام کے معاشی قتل کی گزشتہ بجٹ میں نشاندہی کی تھی، حکومت  آئی ایم ایف کے ساتھ بیٹھ  کرمزدوروں کے حقوق کی سودے بازی کررہی ہے۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 Urdu News. All Rights Reserved