عمرہ زائرین پر پابندی 31 مارچ تک بڑھا دی گئی

عمرہ زائرین پر پابندی 31 مارچ تک بڑھا دی گئی

 06:45 pm  

لاہور /  اسلام آباد:  کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے۔

سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے جب کہ عمرہ ویزا اور وزٹ ویزا والوں تمام ٹکٹیں منسوخ کردی گئیں، سعودی ایئر لائن نے منسوخ کی گئی ٹکٹوں کے ری فنڈ کیلئے ایئر لائن کے سیلز سپورٹ سنٹر سے رابطہ کی ہدایت کردی۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 Urdu News. All Rights Reserved