سال 2017، 2018 کے دوران ڈالرزخریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع

سال 2017، 2018 کے دوران ڈالرزخریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع

 02:17 pm  

لاہور: ایف بی آر نے سال 2017 ,2018 کے دوران لاکھوں روپے کے ڈالرزخریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی۔

 ایف بی آرنے سال 2017، 2018 کے دوران لاکھوں روپے کے ڈالرزخریدنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کردی۔ ایف بی آرنے کارروائی کیلئے لاہورکے ریجنل ٹیکس دفاترکو ڈالرز خریدنے والوں کی فہرستیں بھجوا دیں۔

 

ایف بی آرذرائع کے مطابق ملک بھرمیں 24 ہزارافراد نے ڈالرزکی بڑے پیمانے پرخریداری کی جب کہ بڑے پیمانے پرڈالرز خریدنے والوں میں 9 ہزار880 کا تعلق لاہورسے ہے۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 Urdu News. All Rights Reserved