اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے پلان بی پر پارٹی مشاورت مکمل کرلی ہے۔
اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی صوبائی امرا اور دیگر اہم رہنماؤں نے شرکت کی، اجلاس میں آزادی مارچ کے پلان بی پر پارٹی مشاورت کی گئی۔