بنگلہ دیش، لڑکیوں کے ریپ کے الزام میں ایک اور مدرسے کا استاد گرفتار

بنگلہ دیش، لڑکیوں کے ریپ کے الزام میں ایک اور مدرسے کا استاد گرفتار

ڈھاکہ(آن لائن)بنگلہ دیشی پولیس نے 2 لڑکیوں کے ریپ اور 6 بچیوں کے ریپ کی کوشش میں ایک اور مدرسے کے استاد کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 33 سالہ ابو خیر بلالی مدرسے کے پرنسپل ہیں جنہیں رواں ہفتے طلبہ کو مبینہ طور پر ریپ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔پولیس چیف راشد الزمان نے بتایا کہ ابو خیر بلالی جو قریبی مسجد کے امام بھی ہیں انہیں 2 روز قبل کیندوا میں لڑکیوں کے مدرسے سے اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب ایک 11 سالہ بچی نے اپنے والدین سے ریپ کا نشانہ بنائے جانے کی شکایت کی تھی،

حسینہ واجد پر حملے کے الزام میں اپوزیشن کے 9 افراد کو سزائے موت

حسینہ واجد پر حملے کے الزام میں اپوزیشن کے 9 افراد کو سزائے موت

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بنگلادیشی عدالت نے وزیراعظم حسینہ واجد پر حملے کے الزام میں اپوزیشن کے 9 افراد کو سزائے موت اور 25 کو عمر قید کی سنادی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر 1992 کے ٹرین حملے کے الزام میں عدالت نے اپوزیشن کے 9

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 Urdu News. All Rights Reserved