پی سی بی کا کوچنگ سٹاف کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

پی سی بی کا کوچنگ سٹاف کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کردیا۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، باﺅلنگ کوچ اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ لیوڈن کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  

ورلڈکپ 2019: یارکرز بولرز کا مہلک ہتھیار ثابت

ورلڈکپ 2019: یارکرز بولرز کا مہلک ہتھیار ثابت

اسلام آ باد(نیو زڈیسک) ورلڈکپ 2019میں یارکرز بولرز کا مہلک ہتھیار ثابت ہوئے۔انگلش کنڈیشنز کو بھانپتے ہوئے بولرز نے اس بار بائونسرز سے زیادہ یارکرز کے ہتھیار کو ترجیح دی اور اس کے مثبت نتائج بھی حاصل کیے، ایک غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق گذشتہ ورلڈکپ میں بولرز نے ہر 26.4یارکرز کے بعد ایک وکٹ حاصل کی تھی۔سیمی فائنل سے قبل تک اس بار اسٹرائیک ریٹ 11.2رہا جب کہ گزشتہ میگا ایونٹ میں ان مخصوص گیندوں

سکھوں کی بھارتی کرکٹ ٹیم پر سرجیکل اسٹرائیک میچ کے دوران اسٹیڈیم میں خالصتان آزادی کی آواز بلند

سکھوں کی بھارتی کرکٹ ٹیم پر سرجیکل اسٹرائیک میچ کے دوران اسٹیڈیم میں خالصتان آزادی کی آواز بلند

مانچسٹر (آن لائن)سکھوں کی جانب سے بھارتی کرکٹ ٹیم پر سرجیکل اسٹرائیک، نیوزی لینڈ، بھارت سیمی فائنل کے دوران سکھوں نے اسٹیڈیم میں پہنچ کر خالصتان کی آزادی کی آواز بلند کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست سے بغاوت کرنے والے آزادی پسند سکھوں کی جانب سے بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران بھارتی ٹیم پر سرجیکل اسٹرائیک کی گئی۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کے دوران سکھوں کی تحریک خالصتان سے تعلق رکھنے والے

ورلڈ کپ،قومی ٹیم کو آئی سی سی سے20ملین روپے کی انعامی رقم ملے گی

ورلڈ کپ،قومی ٹیم کو آئی سی سی سے20ملین روپے کی انعامی رقم ملے گی

دبئی( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں رانڈ روبن لیگ میں پانچویں پوزیشن کے بعد اب وطن واپس آچکی ہے تاہم اسے اپنی پرفارمنس بل بوتے پر آئی سی سی سے 20ملین روپے ملیں گے ۔ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو280ملین روپے ملیں گے جب کہ رنر اپ ٹیم کو 140ملین روپے کی انعامی رقم ملے گی ،ہر سیمی فائنلسٹ ٹیم کے حصے میں55،55ملین روپے آئیں گے۔ہر ٹیم کو ایک میچ جیتنے کے2.8ملین روپے ملیں گے جب کہ لیگ رانڈ میں ہر میچ کھیلنے

ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل ، بہت بڑا اپ سیٹ ہو گیا

ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل ، بہت بڑا اپ سیٹ ہو گیا

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل ، بہت بڑا اپ سیٹ ہو گیا ، نیوزی لینڈ اور بھارت کے مقابلے کا نتیجہ سامنے آگیا ۔۔۔۔ کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیکر مسلسل دوسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم آخری اوور میں 221 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ بھارت

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کی وجہ بھارتیوں کا غرور نکلا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کی وجہ بھارتیوں کا غرور نکلا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں عبرتناک شکست کی وجہ بلاشبہ بھارتی ٹاپ آرڈر کی ناقص کارکردگی تھی لیکن اب اس کی وجہ کچھ بڑے بول بھی بتائے جا رہےہیں جو کل بارش کی وجہ سے کھیل روک دیے جانے پربھارتیوں کی جانب سے بولے گئے تھے۔منگل کی شام جب بارش کی وجہ سے

کوہلی ورلڈ کپ کے بڑے میچز میں ناکام ترین کھلاڑی کے طور پر سامنے آگئے

کوہلی ورلڈ کپ کے بڑے میچز میں ناکام ترین کھلاڑی کے طور پر سامنے آگئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جہاں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتنا ک شکست پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ہے وہیں پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی بڑے میچوں میں کارکردگی کا بھی پول کھل گیا ہے۔ورلڈ کپ سیمی فائنلز میں کوہلی صرف 3.67کی اوسط سے 11رنز بناسکے ہیں۔ انہوں نے 2011ء کے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پاکستان کے خلاف وہاب ریاض کا شکار بننے سے قبل 9رنز بنا ئے تھے، ورلڈ کپ2015ء کے سیمی

بھارت کی شکست کے بعد آئی سی سی کی چھوٹی سی حرکت نے ہندوستانیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی

بھارت کی شکست کے بعد آئی سی سی کی چھوٹی سی حرکت نے ہندوستانیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی شکست کے بعد آئی سی سی کی چھوٹی سی حرکت نے ہندوستانیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی، سنسنی خیز سیمی فائنل کے بعد آئی سی سی کے ٹوئٹر اکاونٹ سے سوال کیا گیا کہ "ہاں بھئی ہندوستانیو! کیسا محسوس کر رہے ہو؟"، ٹوئٹ پر ہندوستانی شائقین کرکٹ غصے سے پاگل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد آئی سی سی کے ٹوئٹر اکاونٹ سے ایک ٹوئٹ کی

وہاب ریاض افغانستان کیخلاف ٹوٹی انگلی سے بیٹنگ کرنے میدان میں آئے تو عماد وسیم سے کیا کہا

وہاب ریاض افغانستان کیخلاف ٹوٹی انگلی سے بیٹنگ کرنے میدان میں آئے تو عماد وسیم سے کیا کہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں پاکستان اور افغانستان کا میچ خاصا سنسنی خیز رہا جس میں پاکستان نے 3 وکٹوں سے فتح حاصل کی اور اس میچ کے ہیرو عماد وسیم رہے جنہوں نے اہم موقع پر عمدہ اننگز کھیلی جبکہ وہاب ریاض نے ٹوٹی ہوئی انگلی کیساتھ ان کا“

دھونی کے انٹرنیشنل کیریئر کا بھی ورلڈ کپ کے ساتھ ہی اختتام متوقع

دھونی کے انٹرنیشنل کیریئر کا بھی ورلڈ کپ کے ساتھ ہی اختتام متوقع

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی کے کیریئر کا بھی رواں ورلڈ کپ کے ساتھ ہی اختتام متوقع ہے۔ورلڈ کپ ایونٹ میں ٹیم کا آخری میچ دھونی کے کیریئر کا بھی آخری انٹرنیشنل مقابلہ ثابت ہوسکتا ہے

ورلڈ کپ 2019، ٹیم گرین کیمپ میں مایوسی کی لہردوڑ گئی

ورلڈ کپ 2019، ٹیم گرین کیمپ میں مایوسی کی لہردوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے تقریباً باہرہوچکی ہے ٹیم گرین کے کیمپ میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے وطن واپسی کے لیے اپنا اپنا سامان پیک کرنا شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق کپتان سرفرازاحمد سمیت دیگر کھلاڑی بنگلہ دیش سے میچ کے اگلے روز لندن سےواپس وطن روانہ ہونگے۔

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 Urdu News. All Rights Reserved